the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
فجی میں آج طاقتور زلزلہ آنے کے بعد سونامی کا خطرہ ٹل گیا ہے اور قومی آفاتی دفتر کی جانب سے جاری سونامی کی وارننگ کو بھی واپس لے لیا گیا ہے۔امریکی محکمہ ارضیاتی سروے کے مطابق



زلزلے کا مرکز فجی کے دارالحکومت سوا سے 175 كلوميٹر جنوب مغرب میں زمین سے 15 کلومیٹر گہرائی میں واقع تھا۔زلزلے کی شدت کا اندازہ پہلے 7.2 لگایا گیا تھا لیکن بعد میں اسے گھٹا کر 6.9 کر دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.